ہفتہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2019

سنگل کالم یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ،ماڈل ٹائون گرینز نے فتح سمیٹ لی


سنگل کالم
یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ،ماڈل ٹائون گرینز نے فتح سمیٹ لی
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ کے میچ میں ماڈل ٹاؤن گرینز نے حریف مسلم آباد جمخانہ کو27 رنز سے شکست سے دوچار کر دیا۔ڈار اکیڈمی گراؤنڈ پر ماڈل ٹاؤن گرینز نے پہلے کھیلتے ہویٗ مقررہ 20اووروں میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر189رنز بنائے ۔مسلم آباد جمخانہ مقررہ20 اووروں میں8 وکٹوں کے نقصان پر162رنز بنا سکی۔

© Copyright 2019. All right Reserved