ہفتہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2019

ہندوبالادستی کی پالیسیاں مسلمانوں کے قتل عام کا سبب بن سکتی ہیں، شیریں مزاری



اسلام آباد( نیوز ایجنسی ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہندوبالادستی کی پالیسیاں مسلمانوں کے قتل عام کا سبب بن سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آرایس ایس اورنازی ملیشیا ایک سی ہیں۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ ہندوبالادستی کی پالیسیاں مسلمانوں کے قتل عام کا سبب بن سکتی ہیں۔
شیریں مزاری

© Copyright 2019. All right Reserved