بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

سا بق اپوزیشن لیڈ پنجاب اسمبلی نے اسمبلی میں چپ رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا


فیصل آباد (نیوز ایجنسی ) سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے قومی اسمبلی میں چپ رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا فیصل آباد سے سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی قومی اسمبلی میں پہنچ کر ٹیکسٹا ئل سٹی کے لیے گز شتہ 1سال سے ایک لفظ بھی نہ بول سکے۔ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی میں پہنچنے والےرا جہ ریاض احمد ٹیکسٹا ئل سٹی کے لیے ایک لفظ بھی بول سکے
سابق اپوزیشن لیڈر

© Copyright 2019. All right Reserved