ہفتہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2019

حکومت آ ئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آرہی ہے ، جاوید ہاشمی

عمران خان ووٹوں نہیں لوٹوں اورکچھ طاقتوں کے ذریعے اقتدار میں آئے، گفتگو

لاہور(نیوز ایجنسی ) نامور مسلم لیگی بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت آ ئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آرہی ہے ' نوازشر یف ڈٹ چکے ہیںکوئی ڈیل ہو رہی ہے اور نہ ہی حکومت کو ڈھیل دیں گے 'تبدیلی کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنیوالی تحر یک انصاف صرف تباہی لائی ہے 'عمران خان ووٹوں نہیں لوٹوں اورکچھ طاقتوں کے ذریعے اقتدار میں آئے اس لیے انکو ملک وقوم کی کوئی فکر نہیں ۔ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ آج پاکستان میں اپوزیشن کو جتنا انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ماضی میں اسکی کوئی اور مثال نہیں ملتی عمران خان جانتے ہیں اگر اپوزیشن کے لوگ پار لیمنٹ اور سڑکوں پر ہوں گے تو تحر یک انصاف کی حکومت نہیں چل سکے اس لیے نوازشر یف اور مر یم نواز شر یف اپوزیشن کے لوگوں کو جیلوں میں ڈالا ہوا ہے مگر اسکے باوجود حکومت نہیں چل رہی بلکہ ملکی مسائل میں دن بدن مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
جاوید ہاشمی ن

© Copyright 2019. All right Reserved