بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

بینک او رمالیاتی ادارے چار روز کی تعطیلات کے بعدکل کھلیں گے


لاہور(نیوزایجنسی )بینک او رمالیاتی ادارے چار روز کی تعطیلات کے بعد کل (بدھ) کے روز کھلیں گے۔ مرکزی بینک کی جانب سے عاشورہ محرم کی مناسبت سے 9اور 10محرم الحرام (پیر اور منگل) کو دوتعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ ہفتہ اوراتوار کی معمول کی تعطیلات کے ساتھ ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے چار روز تک بند رہنے کے بعد کل سے کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرینگے۔
بینک

© Copyright 2019. All right Reserved