ہفتہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2019

لاہور ، کانگو وائرس سے ٹریفک پولیس کا ٹریفک اسسٹنٹ جاں بحق

دوران ڈیوٹی ساجد کی حالت بگڑ گئی جسےہسپتال پہنچایا گیا جہاں جانبر نہ ہو سکا
لاہور(نیوز ایجنسی ) کانگو وائرس کے باعث سٹی ٹریفک پولیس کا ٹریفک اسسٹنٹ ساجد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک اسسٹنٹ ساجد تین روز میو ہسپتال میں زیرعلاج رہا جسے ڈاکٹرز کی جانب سے ڈسچارج کر دیا گیا جس پر ٹریفک اسسٹنٹ دوبارہ سے سیکنڈ شفٹ میں ڈیوٹی پر پہنچ گیا، دوران ڈیوٹی ٹریفک اسسٹنٹ ساجد کی حالت بگڑ گئی جسے ٹریفک وارڈن رزاق فوری طور پر میو ہسپتال لیکر پہنچ گیا جہاں ساجد جانبر نہ ہو سکا
کانگو وائرس

© Copyright 2019. All right Reserved