ہفتہ‬‮   30   مئی‬‮   2020
 
 

عزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے،مشال ملک

مودی کوعزاداروں کے خون کے ایک ایک قطرے کاحساب دیناہوگا
راولپنڈی(نیوز ایجنسی) حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ عزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے،مودی کے نشان عبرت بننے کاوقت دورنہیں، تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا ہے کہ عزاداروں پرتشدد،مودی انسانیت کے نام پردھبہ ہے، جابراورفسطائی قوتوں کوللکارناہی حسینیت ہے، مودی کوعزاداروں کے خون کے ایک ایک قطرے کاحساب دیناہوگا،مودی کے نشان عبرت بننے کاوقت دورنہیں ،انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے یاسین ملک سے متعلق کچھ پتہ نہیں،یاسین ملک کی زندگی کولاحق خطرات سے پریشان ہوں۔
مشال ملک

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved