ہفتہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2019

عمران خان انتقامی کارروائیوں کے سوا ء کوئی کام نہیں کیا

ہمارے بے گناہ قید رہنمائوں کو جلد عدالتوں سے انصاف ملے گا ، خورشید ستی
کو ٹلی ستیاں ( تحصیل رپو رٹر )مسلم لیگ ن کو ٹلی ستیاں کا اہم اجلا س سابق صدرخو رشید ستی کی زیر صدا رت انعقا د پذیر ہو ا ، اجلا س میں سابق جنرل سیکرٹری جا وید اختر ستی ، مسلم لیگ خواتین ونگ ضلع راولپنڈی کی جزل سیکرٹری نو ید نزیر ستی ، ڈا کٹر فیا ض را جہ ، رفعت پرویز ستی ، ارشد ستی ،سمیت ممبران میونسل کمیٹی کو ٹلی ستیاں ، یو تھ نگ کے عہدیدا ران و کارکنا ن کی ایک کثیر تعدا د نے شرکت کی اجلا س میں 15ستمبر کو کو ٹلی ستیاں میں ہو نے والے ورکر کنونشن کے انتظا ما ت کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیااور کا رکنا ن کو بھر شرکت کی اپیل کی گئی اجلا س میں مسلم لیگی قیا دت قائدین سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نواز،شاہدخاقان عباسی،خواجہ برادران،رانہ ثناء اللہ ودیگر کے ساتھ کھڑے ہیں ہمارے بے گناہ قید رہنمائوں کو جلد عدالتوں سے انصاف ملے گا ناکردہ گناہوں کے جرم میں قید کرکے حکومت نے اپنے لیئے مشکلات پیداکررکھی ہیں ۔

© Copyright 2019. All right Reserved