بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

عثمان عباسی کا سجاد ستی سے کزن کی وفات پر اظہار افسوس


کہوٹہ (تحصیل رپورٹر)سابق وزیر اعظم پاکستان معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی کاسابق چیئرمین سجاد ستی سے ان کزن کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ یوسی کھڈیوٹ کے سابق چیئرمین سجاد ستی کے کزن وفات پا گے تھے گذشتہ روز سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی،ن لیگی کارکن راشد مبارک عباسی ، راجہ اظہار مجیدالمعروف راجہ زاری ، خاور ریاض قادری ایڈوکیٹ،ملک حاجی محمدیٰسین نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔

© Copyright 2019. All right Reserved