بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

ٹوبھہ ،مسجد بلال ٹوبہ میں سید شہداءکانفرنس


ٹوبھہ (نمائندہ اوصاف) مسجد بلال ٹوبہ میں سید شہداءکانفرنس منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ پیر محمد انور قریشی ھاشمی نےکیا تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری نوید الحسن چشتی کو نصیب ہوئی نعت رسول ؐ محمد تحسین شاھین و دیگر نے پیش کی تقریب میں خصوصی شرکت محمد رضوان انجم پٹواری ملک ظہیر اعوان ماسٹر محمد انور بھلہ ماسٹر محمد سرفراز بھلہ قاری عبدالرؤف سعیدی غلام عباس انقلابی چوہدری نذر گرداور و دیگر نے کی

© Copyright 2019. All right Reserved