ہفتہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2019

پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ کی چوتھی ایمبو لینس کا افتتاح


کہوٹہ (تحصیل رپورٹر)ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ممتا ز مذہبی سکالر پوفیر ڈاکٹر ساجدالرحمن سجادہ نشین بگہار شریف کا پوٹھو ہار ویلفیئر ٹرسٹ کہوٹہ کے لیئے فراہم کی گئی چوتھی ایمبولینس کا افتتا ح دکھی انسانیت کی خدمت میں عظمت ہے ۔ تفصیل کے مطابق پوٹھوہا ویلفیئر ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ ممتا ز مذہبی سکالر پوفیسر ڈاکٹر ساجدالرحمن سجادہ نشین بگہار شریف نے صدر پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ ملک منیر اعوان، ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے ہمراہ ٹرسٹ کی چوتھی ایمبولینس کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما حاجی ملک عبدالرئوف سابق کونسلر ،صاحبزادہ ادریس ہاشمی ، راجہ رفاقت جنجوعہ ، سردار مسعود ، شیخ فارض ، شیخ جاوید ، راجہ عمران ضمیر ، اصغر حسین کیانی ، افضال شمسی ، عاصی جنجوعہ ، شیخ شکور رانا ، صاحبزادہ عمار ہاشم ، حامد لطیف ستی ، احتشام کیانی ، محمد غالب ، شیخ شکیل ، شیخ طاہر ، صوفی انصر عظیم ، سہیل سیٹھی ، ارشد سیٹھی ، محمد ظہورتاجروں شہریوں معززین علاقہ نے خصوصی شرکت کی ۔ مقررین نے صاحبزادہ ساجد الرحمن کی دینی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ۔




© Copyright 2019. All right Reserved