بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

اگست میں چینی مسافرکاروں کی فروخت میں کمی


بیجنگ(نیوز ایجنسی )چینی مسافر کاروں کی فروخت اگست میں کمی کا شکار رہی ،صنعتی ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق مسافر گاڑیوں کی تھوک فروخت اگست میں 1.564ملین یونٹ رہی جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.9 فیصد کم اور ماہانہ فروخت کے مقابلے میں5.4 فیصد زیادہ رہی ،چینی مسافر کار ایسوسی ایشن کے مطابق فروخت میں کمی کی بڑی وجہ اگست میں موسم کی خرابی ہے
چینی مسافرکار

© Copyright 2019. All right Reserved