ہفتہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2019

واقعہ کربلا ظالم وجابر کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے، اعزاز الحق




راولپنڈی(جنرل رپورٹر) شہادت حضرت سیدناحسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتی ہے سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت غلبہ اسلام کے لیے عظیم قربانی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی ترجمان مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اعزاز الحق عباسی نے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان میں کیا انکا کہنا تھا کے سیدنا حسین کو صحابی رسول ہونے کا شرف حاصل ہے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved