ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

وزیراعظم عمران خان 14ستمبر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے


وزیراعظم عمران خان 14ستمبر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر 14ستمبر کو کراچی پہنچیں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر 14 ستمبر کو کراچی پہنچیں گے۔وزیراعظم گورنرہاﺅس میں کراچی میں ترقیاتی کاموں سے حوالے اجلاس سے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی کا وفد ملاقات بھی کرے گا

عمران

© Copyright 2019. All right Reserved