ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

تنقید یا ناکامی کا خوف ہو تو کچھ حاصل نہيں ہو سکتا, عمران خان

کسی نے بھی زندگی میں تب تک کچھ حاصل نہیں کیا جب تک وہ ناکامی یا تنقید سے ڈرتا رہا ہو
نوجوانوں کیلئے یہ بہترین نصیحت ہے ،زیراعظم کا سوشل میڈیا پیغام ،سابق امریکی صدر روز ویلٹ کا بھی حوالہ دیا


اسلام آباد(نیوزایجنسی ) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ تنقید اور شکست کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا، پاکستان کے نوجوانوں کیلئے یہ بہترین نصیحت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ کسی نے بھی زندگی میں تب تک کچھ حاصل نہیں کیا جب تک وہ ناکامی یا تنقید سے ڈرتا رہا ہو، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سابق امریکی صدر روز ویلٹ کا بھی حوالہ دیا۔
عمران خان

© Copyright 2019. All right Reserved