ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی



اسلام آباد(نیوزایجنسی ) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی ، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ، مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ملیکہ بخاری نے دائر کر رکھی ہے ۔
سماعت

© Copyright 2019. All right Reserved