ہفتہ‬‮   24   اگست‬‮   2019

یوم پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ نے نیا نغمہ جاری کردیا

نغمے ” ہم ایک ہیں“ میں وطن سے محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا
اسلام آباد ( وقائع نگار ) یوم پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ نے نیا نغمہ جاری کیا ہے جس میں میں پاکستانی قوم کے بلند حوصلے اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا پاک بحریہ کے نغمے ” ہم ایک ہیں“ میں وطن سے محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اللہ پر توکل اور کامِل ایمان کا اظہار بھی نغمے میں شامل ہے پاک بحریہ نغمے میں وطن کی خاطر آپس میں اتحاد، یکجہتی اور رنگ اور نسل سے بے نیاز ہو کر اکٹھے رہنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے بحریہ قوم کی طرف سے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت بھی نغمہ کا حصہ ہے - ترجمان پاک بحریہ وطن کی سرحدوں کے دفاع کے عہد کا اعادہ بھی نغمہ میں شامل ہے
نیا نغمہ

© Copyright 2019. All right Reserved