ہفتہ‬‮   24   اگست‬‮   2019

پشاور میں عید الاضحی پر گرمی او رحبس کا زور

برف کی مانگ میں اضافہ ،شہریوں نے دریائے سوات ،کابل کا رخ کیا

پشاور(بیورورپورٹ)عید الضحیٰ پر حبس اور گرمی کا سلسلہ برقرار رہا صوبائی دارالحکومت پشاور گرمی او رحبس کی لپیٹ میں رہا حبس اور گرمی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے دریائے سوات اور دریائے کابل کا رخ کیا جبکہ شہر میں برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ریفریٹرز ، ڈیپ فریزرز میں گوشت رکھنے کے باعث برف کی مانگ بڑھ گئی بعض علاقوں میں بجلی کا سسٹم بھی ٹریپ ہونے کی شکایات موصول ہو ئی جبکہ بیشتر شہری اپنے ساتھ قربانی کا گوشت لیکر سیاحتی مقامات پر چلے گئے

© Copyright 2019. All right Reserved