پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

میرعلی میں بارودی مواد کا دھماکہ تین سکیورٹی اہلکار زخمی

صوبیدار نذر ، حولدار اظہر اورسپاہی عدنان کو ہسپتال داخل کرا دیاگیا، سرچ آپریشن شروع
بنوں(نامہ نگار)شمالی وزیرستان کی سب ڈویژن میرعلی میں بارودی مواد کا دھماکہ تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ذرائع کے مطابق دھماکہ علاقے بیچی میں ارغل بارانی نالے میں ھوا سیکیورٹی اہلکار پیدل گشت کر رہے تھے زخمیوں میں حولدار اظہر، سپاہی عدنان اور صوبیدار نذر شامل ہیں زخمیوں کو بنوں سی ایم ایچ ھسپتال منتقل کردیا گیا سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا
دھماکا

© Copyright 2019. All right Reserved