ہفتہ‬‮   24   اگست‬‮   2019

فضائی سفر کرنیوالوں سے ڈالر میں پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے آیاٹا ریٹ نافذ العمل ، مشکلات میں اضافہ

پشاور(بیورورپورٹ)12اگست سے مختلف ممالک کے سفر کرنے والوں سے ڈالر کی مد میں ٹکٹ کے پیسے وصول کئے جا سکیں گے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے آیاٹا کنسول ٹیڈا ایکسچینج ریٹ نافذ العمل کر دیاگیاہے مسافر ٹریول ایجنٹس کو ایاٹا کے مقرر کردہ ریٹس کے مطابق پاکستانی کرنسی بھی دے سکیں گے پہلے مرحلے میں سعودی ائیر لائن نے عمرہ زائرین سے ڈالر ریٹ پر کرایہ وصول کرنے کے لئے ٹریول ایجنٹس کو ہدایات کردی گئی تھی جبکہ اب دیگر ائیر لائنز نے بھی اب ڈالر میں ٹکٹ فروخت کرینگے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے فضائی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے پشاور سے عرب ممالک ، ملایشیاء ، سمیت دیگر ممالک میں سفر کرنے والے مسافر کو کرایوں کی مد میں مزید رقم ادا کرنا ہو گی پاکستان بھر سے سفر کرنے والے مسافر ایجنٹس کو اس ضمن میں آگاہ کیاگیاہے
فضائی سفر

© Copyright 2019. All right Reserved