ہفتہ‬‮   24   اگست‬‮   2019

خیبر پختونخوا میں عید الضحی عقیدت و احترام کیسا تھ منا ئی گئی

پولیس کی جانب سے سیکو رٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے
پشاور(بیورورپورٹ)ملک کے د وسرے حصوں کی طرح صو با ئی دارلحکومت پشاور میں عید الضحی عقیدت و احترام کیسا تھ منا ئی گئی نما ز عید مر کزی عید گاہ میں ادا کر دی گئی جسمیں سیا سی رہنمائو ں سمیت صحا فی برادری اور دیگر شعبہ جا ت سے تعلق رکھنے والے افسر ان اورملا زمین نے شر کت کی عید الضحی کے روز مرکزی عید گاہ سمت مختلف مسا جد اور اما م با ر گا ہو ں کیلئے سیکیو رٹی کے انتظاما ت کئے گئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینا ت کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق پشاور شہر اور ملحقہ علا قو ں میں عید الضحی بڑے عزت و احترام کیسا تھ منا ئی گئی عید کی نما ز شہر کے چھوٹے بڑے مسا جد و ں اور اما م با ر گا ہو ں میں ادا کی گئی تاہم عید گاہ میں مرکزی نما ز عید ادا کی گئی جس میں سیا سی رہنمائو ں ، صحا فی برادری اور مختلف شعبہ جا ت سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی نما ز کے ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی سلا متی و تر قی کیلئے خصو صی دعا ء کی گئی ۔ نما ز عید کیلئے پشاور پولیس کی جانب سے سیکیو رٹی کے سخت انتظامات کیے گئے مساجد و ں اور اما م با ر گا ہو ں پر پولیس کی بھا ری نفری سمیت حسا س ادارو ں کے نو جوان بھی ڈیو ٹی کے فرائض سر انجام دیتے رہے اور کسی بھی ناخو شگوار واقعا ت سے نمٹنے کیلئے ہا ئی الرٹ رہے ۔
عید

© Copyright 2019. All right Reserved