ہفتہ‬‮   24   اگست‬‮   2019

وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال کا اچانک دورہ

مختلف شعبوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا
اسلام آباد (نیوزایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے پیر کو پمز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور مختلف شعبوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالہ سے وہاں پر داخل مریضوں سے معلومات حاصل کیں۔ عیدالاضحی کے موقع پر وزیراعظم نے ہسپتال میں کافی وقت گزارا۔ ہسپتال انتظامیہ نے انہیں مختلف شہروں سے علاج معالجہ کیلئے پمز ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی بڑی تعداد کو سہولیات کی فراہمی میں درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ عوام نے وزیراعظم کے اچانک دورہ پمز کو سراہا اور وزیراعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
وزیراعظم

© Copyright 2019. All right Reserved