ہفتہ‬‮   24   اگست‬‮   2019

راولپنڈی، سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ،3 افراد زخمی


راولپنڈی (جنرل رپورٹر) تھانہ پیرودھائی کے علاقے بنگش کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ،تاہم کوئی جانی نہیں ہوا ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ پیرودھائی کے علاقے بنگش کالونی میں واقع گھر میں سلنڈر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ ہو گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی اور تین افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورآ گ پر قابو پالیااور متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

© Copyright 2019. All right Reserved