ہفتہ‬‮   24   اگست‬‮   2019

بھارتی یوم آزادی،جمعیت علمائے پاکستان یوم سیاہ کے طور پر منائے گی


بھارتی یوم آزادی،جمعیت علمائے پاکستان یوم سیاہ کے طور پر منائے گی
"کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس "کی صدارت قائداہل سنت پیر معصوم نقوی کریں گے
اسلام آباد( نامہ نگار) جمعیت علمائے پاکستان کے زیراہتمام کل 15۔ اگست بھارتی یوم آزادی کی مناسبت سے یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گااور کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس منعقد ہوگی۔ جس کی صدارت قائداہل سنت پیر سید محمدمعصوم حسین نقوی کریں گے۔ جمعیت سیکرٹریٹ ریٹ میں ہونے والے کانفرنس سے مختلف مذہبی سیاسی رہنما خطاب کریں گے اور کشمیریوںسے اظہار یکجہتی کے لئے اظہار خیال کریں گے۔ کانفرنس کے حوالے سے انتظامی کمیٹی بھی تشکیل دے گئی ہے۔
یوم ساہ

© Copyright 2019. All right Reserved