پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

عید الاضحی مقبوضہ کشمیرکے مظلوم کشمیریوں سے منسوب


عید الاضحی مقبوضہ کشمیرکے مظلوم کشمیریوں سے منسوب
یکجہتی کیلئے اجتماعات اور ریلیوں کا انعقاد،شاہ محمود،بلاول نے بھی عید مظفرآباد منائی
مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)پاکستانیوں نے عید الاضحی مقبوضہ کشمیرکے مظلوم کشمیریوں سے منسوب کردی۔ یکجہتی کیلئے اجتماعات اور ریلیوں کا انعقاد'ملک بھرسمیت آزادکشمیر میں عید الاضحی مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا شکار مظلوم کشمیریوں سے منسوب ہونے کے باعث مذہبی عقیدت اور سادگی سے منائی گئی۔عید الاضحی کے موقع پر حکومت ِ پاکستان کی جانب سے کشمیری عوام سے یکجہتی کا بے مثال مظاہرہ'وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی، پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری، ن لیگ کے اقبال ظفرجھگڑا سمیت اہم شخصیات نے مظفرآبادمیں عید گزاری اور مرکزی سیرت کمیٹی کے زیراہتمام مرکزی عیدگاہ میں منعقدہ عید کے سے بڑے اجتماع اور '' یکجہتی کشمیر ریلی'' میں شرکت کی۔
عید

© Copyright 2019. All right Reserved