پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

آج بھی پاکستان کشمیریوں کا پشتبان بن کر کھڑا ہے،سردار عتیق


آج بھی پاکستان کشمیریوں کا پشتبان بن کر کھڑا ہے،سردار عتیق
مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے 14اگست کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ کشمیری عوام نے پاکستان کے حق میں قیام پاکستان سے قبل ہی فیصلہ سنادیا تھا دنیا کی کوئی طاقت اس لازوال تعلق اور محبت کو ختم نہیں کر سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھی دنیا میں کشمیریوں کا سب سے مضبوط سہارا اور مددگار ہے ۔ آج بھی پاکستان کشمیریوں کا پشتبان بن کر کھڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی بے مثال قیادت نے پاکستان بناکر برصغیر کے مسلمانوں پر احسان کیا تھا مگر آج اس خطے میں بھی گائے کی بے حرمتی کے نام پر مسلمانوں کے گلے کاٹے جا رہے ہیں۔
سردار عتیق احمدخان ن

© Copyright 2019. All right Reserved