اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

سرائے نورنگ،ڈاکٹر عارف وزیر کی رسم قل آج ادا کی جائیگی


سرائے نورنگ(نمائندہ اوصاف) تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال نورنگ کے سابق انچارج وچلڈرن اسپیشلٹ ڈاکٹرعارف وزیرکی رسم قل آج بروزجمعہ شریف اُن کے گائوں چھٹاخیل میں اداکی جائے گی جس میں قرآن خوانی کااہتمام بھی کی جائے گی وہ فاٹاسیکرٹریٹ کے اجمل وزیراور ایس ڈی اوایری گیشن افضل وزیرکے بھائی تھے ۔
رسم قل

 
© Copyright 2020. All right Reserved