اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

پبی،تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن،ریلو ے کی اراضی واگزار

پانچ کنال اراضی پر25سال سے لوگوں نے ناجائزقبضہ کیا ہواتھا،اے سی
پبی ( نما ئندہ اوصاف ) کا بل ریور نو شہرہ کلا ں میں ریلوے کے کمرشل ارا ضی پر قا بض افراد کے خلاف بھر پور کارروا ئی 25 سال سے قائم تجاوزات کو مسمار کر کے5 کنال ارا ضی سے تجاوزات کا خا تمہ کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈی سی نو شہرہ شا ہد علی خان کی خصو صی ہدا یت پر اے سی نو شہرہ طلحہ نے نو شہرہ کلان کا بل ریور میں ریلوے اراضی پر 25 سال سے قا بض افراد جس نے ریلوے اراضی پر تجاوزات بنا ئیں تھے یہ کمرشل اراضی ہے کے خلاف بھر پور آپریشن کیا تجاوزات کے خا تمے میں ہیو ی مشینری کا استعمال کیا 25 عمارتیں مسمار کر کے ریلوے کا 5 کنال اراضی سے تجاوزات کا خا تمے کر کے ارا ضی ریلوے کے حوا لہ کیا اے سی نے کہا کہ اس اراضی پر 25 سال سے لو گوں نے نا جا ئز قبضہ کیا تھا انہوں نے کہ تجا وزات کے خلاف آپریش جاری رہے گا
تجاوزات آپریشن

 
© Copyright 2020. All right Reserved