اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

ایبٹ آباد،فوڈ اتھا رٹی کا چھاپہ،تین ہاسٹلز کے کچن،ایک ہوٹل سیل

ایوب میڈیکل کالج کی دو اور کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کنٹین سربمہر
ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایبٹ آباد حلال فوڈ اتھارٹی کی غیر معاری مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بھر پور کاروائی تین ہاسٹل میس اور ایک ہوٹل کو سیل کر دیا جمعرات کے روز حلال فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے شکایات موصول ہونے پر کاروائی کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کالج کی دو اور کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک میس کو سیل کر دیا گیا جبکہ طارق مغل تکہ کو بھی ناقص صفائی پر سیل کر دیا گیا ہے دوسری جانب غیر قانونی طو رپر جانور ذبح کرنے والے قصابوں کی دوکانیں کو بھی سیل کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ متعدد کو وارنگ بھی دی گئی ہیں اور بھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے ہیں
ہاسٹل سیل

 
© Copyright 2020. All right Reserved