اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

پشاور میں ایس ایچ اوزکے تبادلو ں اور تعینا تی کا اعلامیہ جاری


پشاور( بیورو رپورٹ ) کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کریم خان نے شہرکے مختلف پولیس سٹیشن کے ایس ایچ اوزکے تبادلو ں اور تعینا تی کے احکاما ت جا ری کر دیئے اس سلسلے میں جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق سب انسپکٹر زاہد حسین کو پشتہ خر ہ پولیس سٹیشن سے تبدیل کر کے ایس ایچ او گلبر گ ، سب انسپکٹر اختر حسین کو پولیس لا ئن سے ایس ایچ او تھا نہ تا تا را ، انسپکٹر واجد شاہ کو گلبہار سے تبدیل کر کے ملک سعد شہید پولیس لا ئن حا ضر کر دیا گیا جبکہ سب انسپکٹر قا ضی نثا ر کو پھندو پولیس سٹیشن سے تبدیل کر کے تھا نہ گلبہار ، انسپکٹر ہا رو ن خان کو ایس ایچ او پھندو پولیس سٹیشن ، سب انسپکٹر ریا ض علی شاہ کو شر قی پولیس سٹیشن اور سب انسپکٹر نعما ن خا ن کو تھا نہ گلبر گ سے تبدیل کر کے ایس ایچ او پشتہ خرہ تعینا ت کر دیا گیا
تبادلے

 
© Copyright 2020. All right Reserved