اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

پشاور،تکرار پربھائی کاچھریوں سے حملہ،والدہ اور بھائی زخمی

سر گی گیٹ میں نو سر با ز سلیم کا موٹرسائیکل لے کرفرار ،مقدمہ درج
پشاور( بیورو رپورٹ ) انقلا ب پولیس سٹیشن کی حدود کگہ ولہ میں بھا ئی نے اپنے سگے بھائی اور والدہ کوچھری کے پے در پے وار کر کے لہو لہان کر دیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مسما ۃ پلو شہ بی بی زو جہ سردار نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے بلا ل نے زبا نی تکرار پر اپنے سگے بھائی حضر ت حیا ت اور مجھے چھری کے پے در پے وار کر کے لہو لہان کر دیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو گیا پولیس نے ملزم کیخلاف رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے دریں اثنا
گزشتہ روز سلیم سعید ولد احمد سا کنہ سر گی گیٹ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم طا رق عزیز ولد گل رحما ن سا کنہ جہا نگیر پورہ ملک وحید ولد ملک دانش سا کنہ سر بند نے مو ٹر سائیکل کی رقم خر د بر د کر کے فرار ہو گئے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
حملہ

 
© Copyright 2020. All right Reserved