اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

پشاور،ریاض خان داودزئی کو کمشنر آر ٹی آئی تعینات کردیا گیا


پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا حکومت نے سینئرصحافی ریاض خان داودزئی کو کمشنر آر ٹی آئی تعینات کردیا اس سلسلے میں محکمہ اطلاعات اورتعلقات عامہ خیبرپختونخوانے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاہے کمشنر آر ٹی آئی ریاض دائودزئی کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ہے یادرہے کہ کمشنر رائٹ ٹو انفارمیشن کا عہدہ گزشتہ 11 ماہ سے خالی پڑا تھا جس پر سینئر صحافی کی بطور کمشنر آر ٹی آئی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
ریاض خان

 
© Copyright 2020. All right Reserved