ہفتہ‬‮   4   جولائی   2020
 
 

ہر ی پور،ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل کااستعمال،خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ

با رشو ں نےتعمیراتی منصو بوں کاپول کھو ل دیاعوام کا انٹی کر پشن سے فوری تحقیقات کامطا لبہ
حکو مت نے سڑکوں ،گلیوں کی پختگی کے نا م فنڈزجاری کروا کرمن پسند ٹھیکیداروں کوٹھیکے دیدئیے
ہر ی پور (نمائندہ خصوصی)نا قص میٹریل کااستعمال ،با رش ہو تے ہی بڑے بڑے تعمیراتی منصو بوں کاپول کھل گیا ۔عوام سراپا احتجاج ۔انٹی کر پشن پولیس سے فوری تحقیقات کا مطا لبہ ۔تفصیلا ت کے مطابق پی ٹی آئی حکو مت نے سٹی ہری پور کی سڑکوں ،گلیوں اور کٹھوںکی پختگی کے نا م قومی خزانے سے کروڑوں کے فنڈز جاری کروا کر من پسند ٹھیکیداروں کو ٹھیکے دے دئیے گئے۔جنہوں نے نا قص میٹریل کا استعما ل کرتے ہوئے کروڑوں جیبوں میں ڈال لئے،تا ہم با رش نے انکی کر پشن کاپو ل کھو ل دیا ۔ہری پور سٹی کی احسا س ترین روڈ سرکل شرقی نزد ایس پی آفس کی سڑک کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی جو کسی بڑے حا دثے کا سبب بن سکتی ہے ،عوام حلقوں نے نا قص میٹریل کے ذریعے قو می خزانے پر ہا تھ صاف کرنے والوں کے خلا ف انٹی کرپشن سے تحقیقا ت کا مطا لبہ کیا ہے ۔
ناقص میٹریل

 
© Copyright 2020. All right Reserved