اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

ایبٹ آباد،پبلک ٹرانسپو رٹ کے کرایو ں میں خودساختہ اضافہ

اشیاٗئے خورد نو ش کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں،عوام کی وزیر اعظم کوبددعائیں
ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بجٹ کے آتے ہی لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں میں ہو شربا اضافہ کردیا گیا۔ آر ٹی اے نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ نے غریب عوام کی چیخیں نکال دیں کرایوں میں خود ساختہ اضافہ سے تاجروں نے اشیا خورو نوش کی قیمتوں میں بھی من مانے اضافہ کردیا ۔عوام کی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بد دعائیں۔ ضلعی حکومت قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ،عوام کو منافع خوروں کی رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ آفیسرز ائیر کنڈیشن دفتروں سے باہر نکلنا گوارہ نہیں کر تے۔
اضافہ

 
© Copyright 2020. All right Reserved