اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

ایبٹ آباد،ڈی آرسی کی کو ششوں سے فریقین میں صلح


ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی آرسی حویلیاں کی بڑی کامیابی 4افراد کے قتل کا کیس عرصہ دراز چل رہا تھا۔جائیداد کے تنازعہ کوحل کر دیا دونوں فریقین بغل گیر ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود لنگرہ میں جائیداد کے تنازعہ پر دو فریقین اکثر خان سکنہ لنگرہ اور افضال خان ولد علی اکبر خان سکنہ لنگرہ میں عرصہ دراز سے مقدمات چلے آرہے تھے جس میں ایک فریق کے تین افراد جبکہ دوسرے فریق کا ایک فردقتل ہو چکا تھا مورخہ 04جولائی 2014 دونوں فریقین کے درمیان جھگڑا ہواجس میں اکثر خان کے تین سگے بھائی سید اختر ، خضر خان اور فخر زمان موقع پر فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے۔
صلح


 
© Copyright 2020. All right Reserved