اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

ہنگو،طالبعلم جنید اللہ کااعزاز


ہنگو(بیورورپورٹ)جنید اللہ خان کا اعزاز، پیرا ڈائز چلڈرن اکیڈمی اینڈ ماڈل کالج سروزئی کے ہونہار طالبعلم جنید اللہ خان ولد دلاور خان سکنہ معروفی بانڈہ نریاب ہنگو نے کوہاٹ بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک امتحانات میں 928نمبر لیکر سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائوں کا نتیجہ قرار دیا ۔
اعزاز

 
© Copyright 2020. All right Reserved