اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

سرائے نورنگ،ڈپٹی کمشنردفتر میں رائٹ ٹو سر وسز کمیشن کااجلاس


سرائے نورنگ(نمائندہ اوصاف)ڈپٹی کمشنردفتر لکی مروت میں رائٹ ٹو سر وسز کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمشنر آر ٹی ایس فہیم وزیر نے کی اجلاس میں تما م لا ئن ڈیپارٹمنٹ نے شر کت کی۔ کمشنر آر ٹی ایس فہیم وزیر نے ممبرا ن کو آر ٹی ایس ایکٹ ڈسٹرکٹ سٹیر نگ کمیٹی ، او ٹی ایف اور پی ایم ڈی یو کو شکایات کے بار ے میں بر یفنگ دی ۔انہو ں نے ممبرا ن کو ہدا یت کی کہ عوام کو ہر ممکن ریلیف دیا جا ئے اور ان کی شکا یات کافوری ازالہ کیا جا ئے اس مو قع پر کمشنر آر ٹی ایس فہیم وزیر نے ڈپٹی کمشنر لکی مروت جہا نگیر اعظم وزیر کویادگاری شیلڈدی۔
اجلاس

 
© Copyright 2020. All right Reserved