کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد انتقال کرگئے
94 برس عمر ،عرصے سے بیمار تھے ،بیٹے نے انتقال کی تصدیق کردی
دیر (نیوز ایجنسیاں)کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے ہیں۔ صوفی محمد کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے نے بھی کردی ہے۔ صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ مولوی فضل اللہ کے سسر ہیں۔
صوفی محمد