بدھ‬‮   24   جولائی   2019

کالعدم تنظیم کو فنڈ نگ، ملزم انسداد دہشتگردی پولیس کے حوالے


پشاور( بیورو رپورٹ )
انسد ادہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے فلاحی کاموں کی آڑ میں بیرون ممالک سے فنڈنگ اور کالعدم تنظیم کو فنڈ فراہم کرنے کے سکینڈل میں گر فتار سہولت کار ملزم تفتیش کے لیے سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالہ کردیا ہے ۔ جب سی ٹی ڈی پولیس نے ملزم طیب کو عدالت میں پیش کیا تو اس دوران عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم پر الزام ہے وہ دیگر ساتھی ملزمان علی نواز ، فاروق مظفر آباد آزاد کشمیر ، شاہ روم نوشہرہ کینٹ اور محمد نعیم گلبرگ پشاور کے ساتھ شریک جرم تھا ، دیگر ملزمان کے ساتھ ملکر ملزم نے بیرونی ممالک سے فلاحی اداروں کے نام پیسے لائے اور پھر کالعدم تنظیم کو فنڈنگ کی ۔
کالعدم

© Copyright 2019. All right Reserved