اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2019

حکومت جنگلات اراضی پرقابض محمدبشیر کیخلاف کارروائی کرے،محمدشریف


حکومت جنگلات اراضی پرقابض محمدبشیر کیخلاف کارروائی کرے،محمدشریف
تراڑکھل (نامہ نگار) موضع بریوٹ کاکڑہ تحصیل تراڑکھل ضلع سدھنوتی آزاد کشمیر میں جنگل میں مکان تعمیر کرنےوالے لا تعداد اراضی فی جنگل غیر قانونی طور پر آباد کرنے لا تعداد درخت برید کرنے والے شخص محمد بشیر والد فوجداز خان کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی ،اس سے قبل محمد بشیر کے خلاف متعدد درخواست ہا ہیں۔ اہلکاران محکمہ جنگلات اور محکمہ مال سے بھی رجوع کیا گیا ۔مذکور کو اراضی سے بے دخل کیا گیا، لیکن پھر بھی مذکور باز نہ آیا حکومت جہاں لاکھوں روپے جنگلات کی مد میں اخراجات کر رہی ہے ،وہاں ایسے افراد کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔ جنگلات ڈیمارکشن کی نصب شدہ بھرجھیاں بھی مسمار کر کے آئے روز مسلسل تجاوز کر رہا ہے۔کسی بھی قانون کو خاطر میں نہیں لاتا ۔محکمہ جنگلات کے اعلیٰ حکام سے فوری طور پر مذکور کے خلاف کارروائی کی استدعا کی ہے۔

© Copyright 2019. All right Reserved