جمعرات‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2019

راجہ فاروق کی یاد میں تعز یتی اجلاس کا انعقاد


راجہ فاروق کی یاد میں تعز یتی اجلاس کا انعقاد
کوٹ جیمل(نمائندہ اوصاف) ریٹائر اسسٹنٹ کمشنر راجہ فاروق گذ شتہ دنوں اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے گذ شتہ روز ایک تعز یتی اجلاس (ر) SPمرزا محمد عثمان جرال ان کی رہائش گاہ برالہ چھپڑ منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈاکٹر محمد عرفان سیالوی ،سابق چیئر مین زکوٰۃ تحصیل برنالہ مرزا محمد اسلم جرال ،محمد الیاس جرال ایڈووکیٹ، محمد اعجاز جرال ایڈووکیٹ ، محمدسلام ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر علی عرفان ،صادق جرال ایڈووکیٹ ، محمد سلیمان جرال ،پروفیسر محمد فیضان جرال ، محمداشفاق ،محمد شفیع ودیگر نے کی ۔اجلاس میں مرحوم کی روح کیلئے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی اور مرحوم کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔

© Copyright 2019. All right Reserved