جمعہ‬‮   18   اکتوبر‬‮   2019

ذوالفقار خان ملہال مغلاں کو مسائل کی دلدل سے نکالیں ،عوامی علاقہ


ملہال مغلاں (نامہ نگار) سردار ذوالفقار خان دلہہ ایم این اے ملہال مغلاں کو مسائل کی دلدل سے نکالیں واٹر سپلائی گذشتہ تیس سالوں سے بند پڑی ہے جبکہ پینے کے پانی کی بنیادی ضرورت ہے بنیادی مرکز صحت کی اپ گریڈیشن اور اسے آر ایچ سی کا درجہ دلوائیں گذشتہ کئی سالوں سے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے یہاں تھانہ کی منظوری دے رکھی ہے لیکن فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے 2014میں منظور کردہ تھانہ نہیں بن سکا ڈپٹی کمشنر چکوال اور ڈی پی او چکوال اپنا کردار ادا فرمائیں ۔۔

© Copyright 2019. All right Reserved