منگل‬‮   16   جولائی   2019

جنڈ ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں ،متعدد گرفتار


جنڈ ( نمائندہ اوصاف ) تھانہ جنڈ اورتھانہ انجرا کی کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں ، اسلحہ برآمد ملزمان گرفتار۔ تھانہ جنڈ کے ایس ایچ او نثار احمد اے ایس آئی عارف جہانگیر و ہمراہ دیگر اہلکاروں نے سورس کی اطلاعات پر ملزم مصدق حسین ولد گلاب خان سکنہ اورنگ آباد سے رائفل 8MM لوڈ شدہ اور دس روند برآمدکرلئے جس کو وہ کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اے ایس آئی جہانگیر نے ایک اور مقدمہ میں ملزم محمد آصف ولد محمد ارشاد سکنہ اورنگ آبادسے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ انجراء کے اے ایس آئی شوکت حیات نے مخبر کی اطلاع پرچشمی روڈ نزد عالم آباد سے پیدل چلتے شخص عمران خان ولد شیر خان سکنہ شاہین آباد لکڑ مار جس نے ہاتھ میں303رائفل پکڑ رکھی تھی جو پولیس کو دیکھ کر واپس مڑنے لگا جس کو قابو کر لیا

© Copyright 2019. All right Reserved