بدھ‬‮   18   ستمبر‬‮   2019

ٹیکسلا ، گیس سلنڈر دھماکہ ،دو افراد زخمی


ٹیکسلا (نامہ نگار) ٹیکسلا کے علاقہ بھڑ در گئی میوزیم روڈپر واقع اٹالین پزہ ہٹ پر اچانک کام کے دوران گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے شاپ پر کام کرنے والے دو افراد زخمی ہو گئے جنھیں فوری طور پر سول ہسپتال ٹیکسلا منتقل کیا گیا ،جبکہ بتایا جا رہا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے شاپ میں موجود قیمتی سامان جل گیا ہے ،اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا


© Copyright 2019. All right Reserved