بدھ‬‮   18   ستمبر‬‮   2019

نیو مری ، زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص قتل

شہباز شامی نامی شخص کی نعش کو پو سٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
نیو مری (نمائندہ اوصاف ) نیو مری بھمبھروٹ سیداں یو سی بن زمین کا تنا ز عہ ، دو گروپوں کے درمیان تصادم جس میں شہباز شامی شخص دوسرے گروپ کی فا ئرنگ کی وجہ سے قتل ہو گیا ہے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے دونوں گروپوں میں شدید جھڑب ہو ئی جس کی وجہ سے ایک نوجوان شخص جان کی بازی ہار گیا اور قتل ہو نے والے شخص کی لاش پو سٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال مری بھیج دی گئی ہے اور پو لیس چوکی نیو مری نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے


© Copyright 2019. All right Reserved