منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2019

کلر سیداں ، 220گرام چرس برآمد ، نائن بی کا مقدمہ درج


کلر سیداں(نامہ نگار) تھانہ کلر سیداں پولیس نے دوران گشت ملزم محمد آصف ولد محمد رفیق سکنہ مہاجر بستی کنوہا کے قبضہ سے 220گرام چرس برآمد کر کے نائن بی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔منشیات فروش سہوٹ اڈا میں مخصوص گاہکوں کے انتظار میں کھڑا تھا کہ دھر لیا گیا۔


© Copyright 2019. All right Reserved