جمعہ‬‮   19   جولائی   2019

سردار اختر مینگل اور مولانا عبدالاکبر چترالی نے اپوزیشن کے احتجاج میں حصہ نہیں لیا


اسلام آ باد( رپورٹنگ ٹیم) قو می اسمبلی میں وزیر مملکت حماد اظہر کی تقریر کے دوران بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی نے اپوزیشن کے احتجاج میں حصہ نہیں لیا۔منگل کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر کی بجٹ تقریر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی نے اپوزیشن کے احتجاج کا حصہ نہیں بنے ۔
حصہ

© Copyright 2019. All right Reserved