پیر‬‮   1   جون‬‮   2020
 
 

بارود برآمدگی کیس میں دو ملزمان کو جرمانہ



راولپنڈی(جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نے بارود برآمدگی کیس میں دو ملزمان کو جرمانے کی سزا سنا دی ۔ملزمان پھل حسین اور اسلم کے خلاف تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا تھا دوران سماعت انکشاف ہوا کہ یہ مواد دہشت گردی نہیں بلکہ پہاڑوں کو توڑنے والا مواد ہے جس پر عدالت نے مجرم پھول حسین کو تین ہزار اور مجرم اسلم کو دو ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved