بدھ‬‮   27   مئی‬‮   2020
 
 

سیاح کی گاڑی کو حادثہ ، خواتین اور بچے معمولی زخمی



بھارہ کہو ( نمائندہ اوصاف ) بھارہ کہو مری جانے والے سیاح کی گاڑی کو حادثہ گاڑی میں سوار خواتین بچے اور مرد معمولی زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق بھ ارہ کہو پولیس نے بتا یا کہ فیملی کی گاڑی کے حادثہ میں گاڑی میں سوار تما م افراد ذخمی ہو گئے ۔

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved