ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 19جون کو اسلام آباد میں طلب


اسلام اباد(نامہ نگار)جے یا آئی کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 19جون کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا اجلاس میں ملک مجموعی سیاسی صورتحال اور بجٹ کے حوالے سے امور زیر غور آینگےاجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن کرینگے
اجلاس

© Copyright 2019. All right Reserved